منقولہ جائیداد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائی جا سکیں جیسے مال، اسباب، نقدی وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائی جا سکیں جیسے مال، اسباب، نقدی وغیرہ۔